اعلی علیین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بہشت کا سب سے اونچا درجہ، فردوس بریں کا سب سے اعلٰی مقام اسفل السافلین کی ضد۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بہشت کا سب سے اونچا درجہ، فردوس بریں کا سب سے اعلٰی مقام اسفل السافلین کی ضد۔